empty
 
 
05.02.2019 02:50 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فروری 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر مضبوط سپورٹ لیول 7046۔0 سے اوپر ہے جو کہ 6۔23 فیصڈ فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور یہ 7168۔0 کو لیول ہے - سپورٹ سے قیمت 4 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - لہذا اہم سپورٹ 7046۔0 کے لیول پر ہے اور رجحان اس سے اوپر مضبوطی کو ظاہر کر رہا ہے - اسی تناظر میں پئیر 7046۔0 اور 7168۔0 کے لیول سے اضآفہ کے رجحان میں ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر گزشتہ سپورٹ لائن 7112۔0 سے بُلش رجحان میں ہے اور یہ پہلے ریزسٹنس لیول 7168۔0 تک جا رہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - اس کی تصدیق آر ایس ائی نے کی ہے کہ اہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - ابھی پئیر کا اضآفہ کی موو بناتے ہوئے 7168۔0 کے لیول تک جانا متوقع ہے اور یہ مزید 7290۔0 کے لیول تک جا سکتا ہے - - 7389۔0 کا لیول آج اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 7389۔0 کے لیول پر موجود ہے - اسی ٹائم فریم میں اگر 7112۔0 اور 7046۔0 کے سپورٹ لیولز پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے مجموعی طور پر ہم ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.