empty
 
 
21.08.2021 02:38 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی ہمارے ہدف کے ایریا تک پہنچ گیا ہے لیکن ابھی بئیرش واپسی کا اشارہ ملا ہے


اپنے یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 18 اگست والے تجزیہ میں ہم نے یہ دیکھا تھا کہ ہم یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں بُلش ہیں ہم 1.28 کی نئی بلند ترین سطح سے اوپر کی موو کی توقع کر رہے تھے - قیمت نے ایساء ہی کیا تھا اور 1.2947 پر نئی بلند ترین سطح کو بنایا تھا - بہرحال ہفتہ کے آخری تجارتی دن یومیہ کینڈل سٹک کچھ خاص بُلش نہ تھی

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - سپورٹ

سبز مستطیل - اہم بُلش سپورٹ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی سُرخ اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ اور سبز مستطیل والے سپورٹ لیول سے اوپر ہے - جب تک قیمت سبز مستطیل سے ظاہر کی گئی سپورٹ سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہی ہے - سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک سے ہمیں کمزوری کا پہلا اشارہ ملے گا

This image is no longer relevant

جمعہ کی یومیہ کینڈل سٹک کے 1.2950 کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ جانے سے قطع نظر بُلز اتنے مضبوط نہ تھے کہ اپنا اضافہ قائم رکھ سکتے - جمعہ کے روز تاجران عموماً اپنا نفع حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں - نئی بلند ترین سطح کے حاصل ہونے جانے کے باوجود قیمت کے جمعرات کی سطح سے نیچے بند ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے - بہرحال جمعہ کی کینڈل سٹک سے ایک بئیرش تنبیہہ ملی ہے - تاجران کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ یہاں سے سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ کی طرف واپسی شروع ہوسکتی ہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.