empty
 
 
25.08.2021 05:22 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ کو ٹیسٹ کیا ہے


گزشتہ جمعہ کی تنبیہ کے بعد یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں ہماری توقعات قیمت کے اضافہ کی ڈھلوانی سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ کے قریب جانے کی تھیں - آج قیمت سُرخ ٹرینڈ لائن تک پہنچی تھی اور ابھی اضافہ کر رہی ہے - قیمت کی موجودہ سطحیں بُلش پوزیشن کی حمایت میں ہیں کیونکہ رسک ریوارڈ ریشو بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے - بُلز کے لئے رسک / خطرہ 1.2570 سے نیچے کی بریک پر 50 -60 پپس کا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ایک مرتبہ دوبارہ سُرخ سپورٹ ٹرینڈ لائن تک پہنچ گیا ہے - گزشتہ مرتبہ قیمت ٹرینڈ لائن سے کچھ اوپر تھی اس کے بعد 1.29 تک ایک مضبوط اضافہ ملا تھا - کیا یہ پرائس ایکشن دوبارہ بنے گا ؟ جب تک قیمت 1.2570 سے اوپر ہے تب تک بُلز کے لئے کچھ پریشانی نہیں ہے - اس سے نیچے کی بریک بئیرش اشارہ ہوگی


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.