empty
 
 
12.11.2021 07:35 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2021


سونے کی قیمت بُلش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر ہے - جب قیمت نے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی تھی تو ہمیں قیمت میں 1825 ڈالر پرملنے والے تازہ ترین بُلش اشارہ کے بعد سے مسلسل ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے

This image is no longer relevant

اگر سونے کی قیمت 1840 ڈالر سے اوپر رہنے میں ناکام رہتی ہے تو ہمیں 1810-1820 کے ایریا میں موجود 4 گھنٹوں والے کومو (کلاؤڈ) کی جانب تجارت کی اّمید ملے گی - جیساء کہ ہم نے کل کہا تھا کہ بریک آؤٹ ایریا کے واپس ٹیسٹ ہونے کی توجیح ملتی ہے اور یہ عمومی صورتحال ہے - تاجران کو صبر کرنا چاَھیے اور بُلز کو لانگ پوزیشن لینا چاھیے کہ اگر قیمت کلاؤڈ سپورٹ تک پہنچ جاتی ہے - 4 گھنٹوں والے چارٹ میں کومو سے اوپر رہنے میں ناکامی کمزوری کا اشارہ ہوگی

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.