empty
 
 
07.09.2022 02:53 PM
سونے پر اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 07 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت 1700 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے - ہم نے اہم ریزسٹنس لیولز کو جاننے کے لئے اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا استعمال کیا ہے جن کا ٹوٹ جانا اس لئے ضروری ہے کہ قلیل مُدتی رجحان بُلش میں تبدیل ہوسکے- ابھی کے لئے بئیرز رجحان کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں - قیمت کومو (کلاؤڈ) اور دونوں تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) سے نیچے ہے

قیمت نے ان دونوں انڈیکیٹرز کی جانب قلیل مُدتی ریزسٹنس کو 1707 ڈالر پر ٹیسٹ کیا ہے - قیمت منسوخی کے اشارے دے رہی ہے - ان دونوں انڈیکیٹرز کی جانب سے ریزسٹنس سے اوپر کی بریک سے ہمیں 1718 ڈالر اور 1727 ڈالر تک اضافہ کی توقع کرنی چاھیے - جب تک قیمت کومو (کلاؤڈ) سے نیچے ہے تب تک بئیرز مضبوط رہیں گے اور قیمت نیچے کی جانب جانے کے لئے کمزور رہے گی - چی کو سپین (کالی لکیر والا انڈیکیٹر) کینڈل سٹک انداز سے نیچے ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ بئیرز مضبوط ہیں - مختصر یہ کہ ابھی تک واپسی کا کوئی اشارہ نہیں ہے


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.